مسلم لیگ کی سیاسی کا میابیوں سے خوف زد ہ لوگ افوا ہ سا ز فیکٹر یو ں کو متحرک کر ر ہے ،میاں اکرام الحق

 مسلم لیگ کی سیاسی کا میابیوں سے  خوف زد ہ لوگ افوا ہ سا ز فیکٹر یو ں  کو متحرک کر ر ہے ،میاں اکرام الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ہی سازشی سیاسی کلچر کو جڑ سے ا کھاڑ کر مثبت اور تعمیر ی سیاست کو پر وا ن چڑھایا۔۔۔

 جو لوگ مسلم لیگ کی سیاسی کا میابیوں سے خوف زد ہ ہو کر اپنی افوا ہ سا ز فیکٹر یو ں کو متحرک کر ر ہے ہیں ا ن کے مذ مو م مقا صد ہر صور ت نا کا م ہو ں گے ،حکومت اپنی مدد کامیابی کے ساتھ پورا کریگی اور آئند ہ عا م انتخا با ت میں بھی پاکستا ن مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی کی بنیاد پر تاریخ ساز کامیابی حاصل کر ے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں