نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کر لی ،سپرد خاک
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم وجوہا ت کی بناء پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
لاہور روڈ پر واقع شیلر کالونی کے رہائشی اﷲ رکھانے گزشتہ روز زہریلی گولیاں کھا لیں اسے فوری طور پر اہل خانہ ہسپتال لے گئے مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ، متوفی کو سپرد خاک کر دیاگیا جبکہ خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آ سکیں۔