وفاقی ٹیکس محتسب نے چو دھری خالد اقبال مسرت کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

 وفاقی ٹیکس محتسب نے چو دھری  خالد اقبال مسرت کی مدت میں  توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) و فاقی ٹیکس محتسب پاکستان ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے اپنے سکرٹریٹ اسلام آباد میں چو دھری خالد اقبال مسرت کو آ رڈینیٹر/ایڈوائزر کو مزید مدت کی توسیع کا نوٹیفکیشن دیا۔۔۔

 اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس دہندگان کے مسائل اور ان کو فوری طور پر ترجیہی بنیادوں پر حل کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے وفاقی ٹیکس محتسب کا ادارہنگامی بنیادوں پر ٹیکس دہنگان کی مشکلات حل کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے اس سال ٹیکس دہندگان کی اکیس ہزار شکایات کا ازالہ کیا گیا ہے جو کہ پہلی مرتبہ ہوا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں