حکومت نے سٹرس بحالی کے اقدامات تیز کر دیئے ،ایک ارب روپے مختص
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت نے سٹرس بحالی کے اقدامات تیز کر دیئے ذرائع کے مطابق حکومت نے کنو باغات کے بڑھتے ہوئے مسائل حل کرنے کے لیے۔۔۔
محکمہ زراعت کو بہتری کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے اور اس ضمن میں ایک سو نئے انٹرنی بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ایک ارب روپے مختص کر دیئے ہیں، جن میں سے 83 سرگودھا میں بھرتی کئے جائینگے ، انٹرنی بی ایس زراعت کئے ہوئے ہیں انٹرنی فیلڈ میں جاکر کنو کھیت کے مالکان کو مشورے اور زرعی ادویات بارے بتائیں گے انٹرنی کو ماہانہ60ہزار روپے معاوضہ ملے گا۔