عشرہ محرم میں امن وامان ،ممبران امن کمیٹی ،پولیس افسروں میں شیلڈ، تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم

عشرہ محرم میں امن وامان ،ممبران  امن کمیٹی ،پولیس افسروں میں  شیلڈ، تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا میں عشرہ محرم الحرام کے دوران مثالی امن و امان کے قیام اوربہترین انتظامی اور سیکورٹی اقدامات پر۔۔۔

 اتحاد العلماء امن کارواں سمیت ممبران امن کمیٹی کو شیلڈز اور ضلع بھر کے ایس ڈی پیز اوز،ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیئے گے جس کے لئے منعقدہ تقریب میں ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے ممبران امن کمیٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اتحاد العلماء امن کارواں کے ملک ضیاء الحق،ڈ ی ایس پی ہیڈکوارٹر فضل قادر اور انچارج سکیورٹی اظہر جاوید باجوہ و دیگر کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں