غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مزید 4 ملز م گرفتار

 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مزید 4 ملز م گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کوٹ مومن پولیس غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف متحرک،غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مزید 4ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔۔

غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2کلاشنکوف، 1 رائفل ،1پسٹل 30بور، میگزین اور گولیاں برآمد کر کے باضابطہ قانونی کاروائی شروع کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں