کندیاں ٹاہلی موڑ سے گورنمنٹ ہائی سکول سیلواں تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکار
کندیاں(نمائندہ دنیا )کندیاں ٹاہلی موڑ سے گورنمنٹ ہائی سکول سیلواں تک پختہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکارجس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔۔۔
سڑک پر پڑنے والے گڑھوں سے پانی کی نکاسی نہ ھونے کی وجہ سے گندا پانی سڑک پر جمع ھو جاتا ھے ناہموار راستے کی وجہ سے عام شہریوں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے ۔