مخالف کے زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش،فصلوں کو تقصان پہنچا کر فرار

مخالف کے زرعی رقبے پر قبضے کی  کوشش،فصلوں کو تقصان پہنچا کر فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)34جنوبی میں زمین کے تنازعہ پر اعجا ز وغیرہ نے مخالف محمد آصف کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش کی۔۔۔

اور موقع پر موجود افرادکو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے املاک اور فصلوں کو نقصان پہنچا کر فرار ہو گئے ، متاثرہ شخص کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں