چوروں کا خطرناک گینگ گرفتار،مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا
قائدآباد، جوہرآباد(نمائندگان دُنیا )قائد آباد پولیس نے علاقہ میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا چوروں کے خطرناک وحیدو ٹھیٹھیا گینگ کے چار ارکان کو قانون کی گرفت میں لے کر۔۔۔
ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے کامسروقہ سامان برآمد کر لیا، وحید اﷲ ، محمد آصف ، اور نصر اﷲ کو حراست میں لیکر موٹر سائیکل اور 6لاکھ31ہزار روپے کی نقدی برآمد کر لی گئی ، ان کے پانچویں ساتھی نور الحسن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں۔