3ملزم گرفتار،کلاشنکوفیں برآمد،مقدمات درج

 3ملزم گرفتار،کلاشنکوفیں  برآمد،مقدمات درج

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، 3 ملزم گرفتار کر کے 3 کلاشنکوف برآمد کر لیں اور مقدمات درج کر لئے۔۔۔

ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر نے محمد طاہر سکنہ داؤدخیل، محمد اسامہ سکنہ سول لائنز اور محمد دانش سکنہ سلطان ٹاؤن سے کلاشنکوف برآمد کیں جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔ مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں