تحریک انصاف کو دبانے کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا ،ذوالفقار بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے ذوالفقار بھٹی نے کہا کہ تحریک انصاف کو دبانے کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا جائیگا ہم سب عمران خان کی قیادت میں متحدہ ہیں۔۔۔
جس طرح ہمارے 26 ارکان کو پنجاب اسمبلی میں نااہل قرار دلوانے کیلئے کوشش کی گئی اسے ایک منصوبے کے تحت ناکام بنا دیا گیا پی ٹی آئی اسمبلی اور اسمبلی کے باہر بھی عوامی حقوق کی جنگ لڑتی ر ہے گی۔ کیونکہ اسی جنگ میں عوام کی فتح ہے اور عوام کو پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینا ہوگا