آر پی او کی کھلی کچہری

آر پی او کی کھلی کچہری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے آر پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔شہریوں کے فرداً فرداً مسائل دریافت کیے اور ان کے حل کیلئے ہدایات جاری کیں۔ کھلی کچہری کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔

آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے آر پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔شہریوں کے فرداً فرداً مسائل دریافت کیے اور ان کے حل کیلئے ہدایات جاری کیں۔ کھلی کچہری کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں