معروف شاعر اور ادیب وصی شاہ کے عزاز میں مشاعرہ کا انعقاد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جمخانہ کلب سرگودھا میں معروف شاعر اور ادیب وصی شاہ کے عزاز میں مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔۔
جس میں شعرا کرام نے شرکت کی اور اپنے اپنے کلام پیش کئے ،جمخانہ کلب میں منعقدہ مشاعرہ سے خطاب کرتے ہوئے معروف شاعر اور ادیب وصی شاہ نے کہا کہ سرگودھا کی سرزمین پر میں پیدا ہوا ہوں ۔میرے لئے یہاں مشاعرہ کرنا اعزاز کی بات ہے ، مجھے سرگودھا میں ا?کر بہت خوشی ہوئی ہے ، منعقدہ مشاعرہ میں شعرا کرام نے اپنے اپنے کلام بھی پیش کئے ۔