اشیا خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر ایک دکاندار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح محمد نے اشیا خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر ایک دکاندار کو گرفتار کروا کر 8 افراد کو40ہزارروپے جرمانے کر دیئے۔۔
، بھلوال روڈ گل والااور قرب و جوار میںمظہر کو پولیس کرکے مقدمات درج کرا دیئے۔کے حوالے کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا جبکہ دیگر کو جرمانے کرتے ہوئے سخت وارننگ جاری کی گئی۔