رئیس علی رانا ایڈووکیٹ کو تحصیل بار بھیرہ میں بطور رکن ووٹ استعمال کرنے کا حق دے دیا گیا

 رئیس علی رانا ایڈووکیٹ کو تحصیل بار  بھیرہ میں بطور رکن ووٹ استعمال  کرنے کا حق دے دیا گیا

بھیرہ(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی میانی سٹی کے صدر رئیس علی رانا ایڈووکیٹ کو تحصیل بار بھیرہ میں بطور ۔۔

رکن ووٹ استعمال کرنے کا حق دے دیا گیا ہے ۔ اس موقع پر پیپلز لائرز فورم تحصیل بھیرہ کے صدر اور سابق صدر بار چوہدری محمد انور بولا ایڈووکیٹ نے ان کی بار میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ رئیس علی رانا کی شمولیت بار کے لیے ایک مثبت قدم ہے ۔انہوں نے کہا کہ رئیس علی رانا وکلا کو درپیش مسائل کے حل اور بار کی ترقی کے لیے فعال کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں