حکومت نے نوجوانوں کو بے روزگار کرنے کے ریکار ڈ توڑ دئیے : سیاسی وسماجی حلقے

حکومت نے نوجوانوں کو بے روزگار کرنے  کے ریکار ڈ توڑ دئیے : سیاسی وسماجی حلقے

کمرمشانی (نمائندہ دنیا )اس حکومت نے نوجوانوں کو بے روزگار کرنے کے ریکار ڈ توڑ دیے ہیں سیاسی وسماجی حلقے ۔۔

،کمرمشانی کے سیاسی وسماجی حلقوں نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہاہے کہ غریب کابچہ ایم اے ایم سی کرکے سرکاری سکول ہسپتال میں بھرتی ہوجاتاتھالیکن انھوں نے تمام سول اداروں کو تباہ کردیاہے ہر سال لاکھوں نوجوان انگریزی ریاضی بیالوجی کمسٹری فزکس اردو تاریخ ودیگر مضامین میں ڈگریاں لے رہے ہیں لیکن بے روزگاری کایہ عالم ہے کہ ان کی ناقص پالیسیوں نے پی ایچ ڈی ایم فل کو روڈ پر پاپڑ بیچنے پر مجبور کردیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں