کمشنر کا کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف تصویری نمائش کا افتتاح

کمشنر کا کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف تصویری نمائش کا افتتاح

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کمشنر جہانزیب اعوان نے آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔۔

نمائش میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام پر بھارتی فوج کی بربریت اور مظالم کی تصاویر کے زریعے عکاسی کی گئی۔ نمائش دیکھنے والے ہر شخص کی آنکھ اشک بار تھی، اختتام پر ملک وقوم کی ترقی اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آزادی کی دعاکی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں