مصحف بیس کے قریب پتنگ ، کبوتر بازی، کبوتروں کے پنجرے بنانے ڈرون اڑانے اور لیزر لائٹس پر پابندی

 مصحف بیس کے قریب پتنگ ، کبوتر  بازی، کبوتروں کے پنجرے بنانے  ڈرون اڑانے اور لیزر لائٹس پر پابندی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت پی اے ایف مصحفبیس کے گردونواح میں پتنگ بازی، کبوتر بازی، کبوتروں کے پنجرے یا بانس لگانے۔۔۔

 ڈرون اڑانے اور لیزر لائٹس کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ۔ جاری حکم نامے کے مطابق ان سرگرمیوں کے باعث طیاروں کی پرواز میں رکاوٹ، حادثات اور سیکیورٹی خدشات پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں