سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی خدمت انسانیت کے ساتھ صدیقہ جاریہ بھی ہے ،حاجی محمد دین

سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی  خدمت انسانیت کے ساتھ  صدیقہ جاریہ بھی ہے ،حاجی محمد دین

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رفاء ویلفئیر سوسائٹی کے صدر حاجی محمد دین نے حالیہ سیلاب کے متاثرین سے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی خدمت انسانیت کے ساتھ صدیقہ جاریہ بھی ہے جس میں جنرل سیکرٹری خواجہ محمد عمر اور میاں طاہر محمود سمیت پوری ٹیم کی جانب سے 100 بیگ راشن مظفر گڑھ کے علاقہ میں سیلاب زدگان میں تقسیم کیا گیا اور ان کی بحالی تک اس مشن پر کام جاری رہے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں