رقم ڈبل کرنیکا جھانسہ،ڈیڑھ لاکھ غائب

رقم ڈبل کرنیکا جھانسہ،ڈیڑھ لاکھ غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رقم ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر شہری کو لوٹ لیا گیا، چک 6ایم ایل میں اعظم سے دونوسربازوں نے مبینہ طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیا لئے اور رفوچکر ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

رقم ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر شہری کو لوٹ لیا گیا، چک 6ایم ایل میں اعظم سے دونوسربازوں نے مبینہ طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیا لئے اور رفوچکر ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں