پھلروان پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

 پھلروان پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

پھلروان(نامہ نگار) پھلروان پریس کلب کا تعزیتی اجلاس اختر محمود کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں بھیرہ کے نوجوان صحافی چوہدری نوید جاوید پرنس کی اچانک وفات اور۔۔۔

 ریلوے بک سٹال کے ایم ڈی سید ثاقب علی شاہ کی اہلیہ کی وفات پر شرکاء اجلاس نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومین کے بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر کی دعا کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...