میانوالی :تجاوزات کے خلاف کارروائی ، سامان ضبط کر لیا

میانوالی :تجاوزات کے خلاف  کارروائی ، سامان ضبط کر لیا

میانوالی (نامہ نگارFLX0363+ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب اور سی او میونسپل کمیٹی کی ہدایت پر تجاوزات کے ۔۔۔

خلاف اپریشن، ایم سی میانوالی کے اینٹی اینکرچمنٹ سکواڈ نے جی پی چوک اور تلہ گنگ روڈ پر تجاوزات کیخلاف کارروائی کے دوران روڈ کے اطراف لگا ئے گئے غیر قانونی ٹھیوں کا خاتمہ کر کے تجاوزات شدہ ساما ن کو قبضہ میں لیکر ضبط کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں