2ملزم ناجائز اسلحہ اور 2چرس برآمد ہونے پر گرفتار،مقدمات درج

2ملزم ناجائز اسلحہ اور 2چرس برآمد  ہونے پر گرفتار،مقدمات درج

کندیاں (نمائندہ دنیا) 4ملزمان گرفتار، اسلحہ آتشیں، 3 کلو 400 گرام چرس برآمدکر لی گئی مقدمات درج کر لئے گئے۔۔۔

 ، تفصیلات کے تھانہ کندیاں نے دوران چیکنگ محمد آصف لیاقت سے پستول ، شہزاد حسین سکنہ کندیاں سے پستول ،برآمد کیا جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروش عزیز الرحمن سے 2200 گرام چرس، غلام جیلانی سکنہ کڑی خسور سے 1200 گرام چرس برآمد کرکے جوڈیشل بھجوایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں