ساؤنڈ سسٹم لگانے والا پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر کٹنگ کلب کا مالک حوالات جا پہنچا اہل محلہ نے شکایت کی تھی کہ کامران نامی حجام نے سپیکر لگا کر اونچی آواز میں گانے بچانے کے ذریعے لوگوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔
ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر کٹنگ کلب کا مالک حوالات جا پہنچا اہل محلہ نے شکایت کی تھی کہ کامران نامی حجام نے سپیکر لگا کر اونچی آواز میں گانے بچانے کے ذریعے لوگوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔