مرکزی جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس کے صدر ،جنرل سیکرٹری کی سرگودھا آمد،اجلاس میں شرکت

مرکزی جمعیت اہلحدیث یوتھ  فورس کے صدر ،جنرل سیکرٹری کی  سرگودھا آمد،اجلاس میں شرکت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس کے صدر حافظ محمد سلمان اعظم اور صوبائی جنرل سیکرٹری شیخین توحیدی نے ۔۔۔

سرگودھا آمد پر یوتھ فورس کے سٹی یونٹ اجلاس میں جماعت کے مشن کے فروغ اور تنظیم کو مزید فعال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو پر تشدد واقعات سے روکنے کے لئے ان کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور مختلف علاقوں کا دورہِ کر کے ان کی ذہن سازی ہو رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں