سلطان رانجھا کی الیکشن مہم،ضلعی صدر ن لیگ ن شعبہ خواتین دیگر متحرک
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی صدر مسلم لیگ ن شعبہ خواتین زنیرہ رحیم، جنرل سیکرٹری شازیہ بانو، تحصیل صدر ارم شہزادی کی جانب سے ورکرز خواتین کے ہمراہ حلقہ پی پی 73میں حکومتی امیدوار میاں سلطان علی رانجھا کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں مختلف دیہات کا دورہ کیا۔۔۔
اس موقع پر ان کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ورثے میں ملے ہو ئے مسائل اور بحرانو ں سے پاکستا ن کو نجا ت د لا کر اقتصا د ی اور معاشی استحکام کے سفر پر ملک کو رواں دوا ں کیا میاں شہباز شریف اور مریم نواز شریف کی قیا د ت میں پاکستا ن کو مضبو ط اور مستحکم بنا نے کا سلسلہ جا ر ی رکھیں گے ۔