بلاو ل بھٹو زرداری سے گورنر پنجاب،تسنیم قریشی کی ملاقات

 بلاو ل بھٹو زرداری سے گورنر پنجاب،تسنیم قریشی کی ملاقات

27ویں ترمیم کی منظوری اور آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے پر مبارکباد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پا کستا ن پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرداری سے سا بق و ز یر مملکت و ڈو یثرنل صد ر پیپلز پارٹی تسنیم ا حمد قریشی گور نر پنجاب سردار سلیم حید ر سا بق وز یر مملکت امتیا ز صفد رو ڑا ئچ کی ملاقات جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور قا ئدین پیپلزپارٹی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کو 27ویں ترمیم دوتہا ئی ا کثریت سے منظور کر ا نے اور آزا د کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکو مت بنا نے پر مبا ر کبا د د ی اس مو قع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرد ار ی نے پیپلزپارٹی کے را ہنما ؤں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی شہدا ء کی جماعت ہے جو ہمیشہ ہی آئین قا نو ن اور جمہور یت کے لیے جد و جہد کر تے ہو ئے قر با نیوں کی تاریخ رقم کر تی آئی ہے 27ویں ترمیم کی منظور ی ا س لیے کر ائی گئی کیونکہ میثاق جمہور یت میں شہید بی بی کا یہ خوا ب تھا انہوں نے قا ئدین پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی سردار سلیم حید ر خا ن اور امتیا ز صفدر وڑائچ کا شکریہ ا دا کیا کہ پا کستان پیپلزپارٹی کی کا میابیوں کا سفر شروع ہو چکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں