غیر قانونی سگریٹ کی فروخت پر چھاپے ،767 پیکٹس برآمد،

 غیر قانونی سگریٹ کی فروخت پر  چھاپے ،767 پیکٹس برآمد،

خوشاب (نمائندہ دُنیا) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر احسان قادر مجوکہ نے جوہرآباد میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران غیر قانونی سگریٹ فروخت کرنے والوں کے قبضے سے 767 پیکٹسبرآمد کر لیے جنہیں مزید کارروائی کے لیے RTO کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر احسان قادر مجوکہ نے جوہرآباد میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران غیر قانونی سگریٹ فروخت کرنے والوں کے قبضے سے 767 پیکٹسبرآمد کر لیے جنہیں مزید کارروائی کے لیے RTO کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں