ٹریفک قوانین کی آڑ میں گرفتاریاں مقدمات شرمناک ہیں ،پیپلزپارٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے ضلعی صد ر ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ تحصیل صد ر سلانوا لی و سا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ۔۔
سٹی سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزاد ممبر ٹیم بلاو ل را نا عمیر خان نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی آڑ میں شہر یوں تا جر وں اور طلبہ پر مقد ما ت کر نا اور گرفتار یا ں شرمنا ک ہیں ۔