شاہ پور:رکشہ ڈرائیور پر تشدد ملز موں کے خلاف مقدمہ درج
شاہ پور صدر (نامہ نگار )طالبات کو چھڑنے اور رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے اوباش ملزمان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ شور سن کر اہل علاقہ اکٹھے ہوئے اور ملزمان کی منت سماجت کے بعد عامر شہزاد کو جان بخشی دلائی۔
طالبات کو چھڑنے اور رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے اوباش ملزمان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ شور سن کر اہل علاقہ اکٹھے ہوئے اور ملزمان کی منت سماجت کے بعد عامر شہزاد کو جان بخشی دلائی۔