فو ج اور سپہ سا لا ر کیخلا ف پر وپیگنڈا نا قابل قبو ل ہے : مدبر احمد خان

 فو ج اور سپہ سا لا ر کیخلا ف پر وپیگنڈا  نا قابل قبو ل ہے : مدبر احمد خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری خاتم النبین ؐ ہارٹ سنٹر مدبر احمد خان نے کہا ہے کہ فو ج اور سپہ سا لا ر کے خلا ف پر وپیگنڈا نا قابل قبو ل ہے ہما ر ی فو ج کسی مکتبہ فکر یا جماعت کی نہیں بلکہ پا کستا نیوں کی فو ج ہے ہما ر ی افوا ج وطن عز یز کی بقا و سلامتی کی ضامن ہے ہما ر ی افوا ج کی وطن عز یز کے دفاع کے لیے قر با نیوں کی تاریخ کا پوری د نیا اعتراف کر تی ہے ا س لیے ہما ر ی افوا ج کے خلا ف پر وپیگنڈا نا قابل قبو ل ہے پوری قوم اپنی افواج کی قر با نیوں اور شہا دتوں پر انہیں سلو ٹ پیش کر تی ہے ۔

سیکرٹری خاتم النبین ؐ ہارٹ سنٹر مدبر احمد خان نے کہا ہے کہ فو ج اور سپہ سا لا ر کے خلا ف پر وپیگنڈا نا قابل قبو ل ہے ہما ر ی فو ج کسی مکتبہ فکر یا جماعت کی نہیں بلکہ پا کستا نیوں کی فو ج ہے ہما ر ی افوا ج وطن عز یز کی بقا و سلامتی کی ضامن ہے ہما ر ی افوا ج کی وطن عز یز کے دفاع کے لیے قر با نیوں کی تاریخ کا پوری د نیا اعتراف کر تی ہے ا س لیے ہما ر ی افوا ج کے خلا ف پر وپیگنڈا نا قابل قبو ل ہے پوری قوم اپنی افواج کی قر با نیوں اور شہا دتوں پر انہیں سلو ٹ پیش کر تی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں