شادی شدہ سمیت 4لڑکیاں اغوا

شادی شدہ سمیت 4لڑکیاں اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اکرام وغیرہ نے 20 سالہ (ا)،نامعلوم افراد نے 16 سالہ لڑکی، 45جنوبی سے منیر وغیرہ نے 30سالہ (ح)، نعیم وغیرہ نے شادی شدہ خاتون (ن)کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔

اکرام وغیرہ نے 20 سالہ (ا)،نامعلوم افراد نے 16 سالہ لڑکی، 45جنوبی سے منیر وغیرہ نے 30سالہ (ح)، نعیم وغیرہ نے شادی شدہ خاتون (ن)کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں