7سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

 7سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ میلہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ شہریارسے زیادتی کرنے وا لے درندہ صفت ملزم وصی کو گرفتار کر لیا ، ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

تھانہ میلہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ شہریارسے زیادتی کرنے وا لے درندہ صفت ملزم وصی کو گرفتار کر لیا ، ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں