7پانی چور گرفتار،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پائپ بچھا کر ، کٹ لگا کر نہری پانی چوری کرنے والے مزید 7پانی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے گئے ، ملزموں کو پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔
پائپ بچھا کر ، کٹ لگا کر نہری پانی چوری کرنے والے مزید 7پانی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے گئے ، ملزموں کو پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔