پر تشدد واقعات ،3افراد زخمی ،مقدمات درج

پر تشدد واقعات ،3افراد زخمی ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پر تشدد واقعات کے دوران مٹھہ لک میں سابقہ رنجش پر وارث وغیرہ نے ضیافت علی کو مار مار کر عدم موا کر دیا،جھاوریاں میں معمولی تناز ع پر محمد سعید اور اس کے ساتھیوں نے شفیق کو سوٹے مار کر لہو لہان کر دیا،ماڑی اڈا پر معمولی تلخ کلامی پر تصور عباس وغیرہ نے محمد حسین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 پر تشدد واقعات کے دوران مٹھہ لک میں سابقہ رنجش پر وارث وغیرہ نے ضیافت علی کو مار مار کر عدم موا کر دیا،جھاوریاں میں معمولی تناز ع پر محمد سعید اور اس کے ساتھیوں نے شفیق کو سوٹے مار کر لہو لہان کر دیا،ماڑی اڈا پر معمولی تلخ کلامی پر تصور عباس وغیرہ نے محمد حسین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں