مہر سیف اللہ کی اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات ، ممبر پاکستان بار منتخب ہونے پر مبارکباد
میانی نامہ نگار )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے مہر سیف اللہ ایڈوکیٹ نے ان کے آفس میں ملاقات کی اور ممبر پاکستان بار منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔
مزید یہ کہ اعظم نذیر تارڑ 13 دسمبر کو ہونے والے پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں آئندہ پانچ سال کیلئے ممبر منتخب ہوئے ہیں۔