مو د ی اور اس کے حوا ر ی مسلم دشمنی میں پا گل ہو گئے ،قاری عبدالوحید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مذہبی رہنماء قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ ہندوستا ن کے صو بہ بہا ر کے وزیراعلی نتیش کما ر کا مسلما ن خاتو ن ڈا کٹر کے چہر ے سے نقاب کچھینا شرمنا ک عمل اور اخلاقی دیوالیہ پن کا منہ بولتاثبوت ہے۔
مو د ی حکومت اور اس کے حوا ر ی مسلم دشمنی میں پا گل ہو گئے ہیں دنیا کی بڑ ی جمہور یت کا دعویدار بھار ت ایک فسطائی ر یا ست بن چکا ہے جہاں مسلما نو ں اور د یگر اقلیتوں کے ساتھ مظالم حد کو پہنچ چکے ہیں ہندوستا ن کے صو بہ کے و ز یر اعلی کا یہ طرزعمل اسلام د شمنی مسلم دشمنی اور ہندو توا کی ذہنیت کا کھلا اظہا رہے۔