پا کستا ن کا مستقبل آ ئین کی با لا دستی قا نو ن کی حکمر انی میں ہے ، آصف جیلانی کچھیلا

پا کستا ن کا مستقبل آ ئین کی  با لا دستی قا نو ن کی حکمر انی  میں ہے ، آصف جیلانی کچھیلا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلاایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پا کستا ن کا مستقبل آ ئین کی با لا دستی قا نو ن کی حکمر انی اور جمہور یت کی بقاو فروغ میں ہے۔

 پاکستا ن تحریک انصاف با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی سیاست میں پر امن سیاسی جد و جہد سے اس کا ز کو عملی جامہ پہنا ر ہی ہے تحریک انصا ف نے عوامی حقوق کے تحفظ کی لا ز وا ل جد و جہد کی اور پا رٹی کا ر کنا ن اپنے قا ئد عمران خا ن کا پیغا م ملک کے کو نے کونے تک پہنچا ر ہے ہیں انصا ف انسا نیت اور خود دا ر ی کے آفاقی ا یجنڈے سے شروع کیا جا نے وا لا پی ٹی آئی کا سفر نشیب و فرا ز سے گزرتا ہو ا آئین کی با لا د ستی قا نو ن کی حکمرا نی اور قو م کی حقیقی آز اد ی کی منز ل کے قر یب پہنچ چکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں