یونیورسٹی آف سرگودھا میں روزگار اور ہنر کی تیاری پر پینل ڈسکشن کا انعقاد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ اکنامکس کے زیر اہتمام آٹومیشن کے دور میں کیا۔
پینل ڈسکشن میں ہائی کمشنر بنگلہ دیش برائے پاکستان، اقبال حسین خان، وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود سرور اعوان، چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس ڈاکٹر محمود الحسن کے علاوہ ملک بھر کے نامور ماہرینِ اقتصادیات، محققین اور بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔