شادی شدہ خاتون اغوا،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بونگہ منہاس سے شادی شدہ خاتون (ف)دن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
بونگہ منہاس سے شادی شدہ خاتون (ف)دن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔