ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کی چار سٹاف نرسز نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا

ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کی  چار سٹاف نرسز نے پنجاب پبلک  سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کی گریڈ 16کی چار سٹاف نرسز نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیااور اور گریڈ 17 میں ترقی پا لی۔ سٹاف نرسز سمیرا فیروز،شافعہ کامران،فاطمہ رسول اور فاخرہ بتول شامل ہیں ۔

ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کی گریڈ 16کی چار سٹاف نرسز نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیااور اور گریڈ 17 میں ترقی پا لی۔ سٹاف نرسز سمیرا فیروز،شافعہ کامران،فاطمہ رسول اور فاخرہ بتول شامل ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں