جیب تراش نماز جنازہ کے شرکاء کی جیبوں کا صفایا کر گئے

 جیب تراش نماز جنازہ کے شرکاء کی جیبوں کا صفایا کر گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم جیب تراش نماز جنازہ کے شرکاء کی جیبوں کا صفایا کر کے تین لاکھ روپے مالیت کے موبائلز لے اڑے بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

کورٹ فرید روڈ پر مرکزی جنازگاہ میں محمد اشرف مرحوم کی نماز جنازہ کے دوران نامعلوم جیب تراش متین ،ابوبکر وغیرہ کی جیبوں سے تین لاکھ روپے مالیت کے موبائل لے اڑے متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں