شادی شدہ خاتون، لڑکی اغوا

شادی شدہ خاتون، لڑکی اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دوشیزہ اور شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا، 49شمالی میں (ا) میکے آئی تھی ،نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا، علاقہ اقبال ٹاؤن بھلوال سے حماد وغیر ہ 20سالہ (ک) کو اغواء کر کے لے گئے۔

دوشیزہ اور شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا، 49شمالی میں (ا) میکے آئی تھی ،نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا، علاقہ اقبال ٹاؤن بھلوال سے حماد وغیر ہ 20سالہ (ک) کو اغواء کر کے لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں