خاتون پر تشدد ، مقدمہ درج گرفتار ی کیلئے چھاپے
شاہ پور صدر (نامہ نگار) جھاوریاں کے نواحی علاقے میں خاتون پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ شہری محمد احسان کی مدعیت میں ملزم کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کر دئیے گئے ہیں۔