نوجوان کو آئل ٹینکر نے کچل دیا

نوجوان کو آئل ٹینکر نے کچل دیا

موچھ (نمائندہ دنیا)پائی خیل اسٹیشن کے مقام پر بائیک سوار نوجوان موسیٰ خان پٹھان ولد گلاب خان موٹر سائیکل میں چادر پھنسنے کے باعث آئل ٹینکر کے نیچے آ جانے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

پائی خیل اسٹیشن کے مقام پر بائیک سوار نوجوان موسیٰ خان پٹھان ولد گلاب خان موٹر سائیکل میں چادر پھنسنے کے باعث آئل ٹینکر کے نیچے آ جانے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں