پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا نو ٹیفکیشن جاری
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا ریلیف عوام کو فراہم کرنے کے لئے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا نو ٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے۔۔۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کو سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی ہے اس سلسلہ میں سیکرٹری آر ٹی اے سرگودھا نے زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کیخلاف بھرپور کارروائی کی ہے۔
کرنے ہوئے بھاری جر مانے وصول کرکے خزانے میں جمع کروادیا گیا بڑے شہروں کے کرایہ میں پچاس روپے تک کمی کی گئی ہے۔