15پر جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مخالفین کو پھنسانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، جھوٹی کال کرنے والا خود جیل پہنچ گیا ،تھانہ کینٹ پولیس نے 15 کا غلط استعمال کرنے والے ملزم عمر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
مخالفین کو پھنسانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، جھوٹی کال کرنے والا خود جیل پہنچ گیا ،تھانہ کینٹ پولیس نے 15 کا غلط استعمال کرنے والے ملزم عمر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔