تلخ کلامی پر فائرنگ ،دھمکیاں

تلخ کلامی پر فائرنگ ،دھمکیاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تلخ کلامی کی پاداش میں چک 8ایم ایل میں ارسلان وغیرہ نے احمد رضا،اسکے بھائی ارباب اور دوست محمد اویس پر فائرنگ کی تاہم وہ بال با ل بچ گئے ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

تلخ کلامی کی پاداش میں چک 8ایم ایل میں ارسلان وغیرہ نے احمد رضا،اسکے بھائی ارباب اور دوست محمد اویس پر فائرنگ کی تاہم وہ بال با ل بچ گئے ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں