مڈھ رانجھا میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش گھریلو اور کاروباری امور متاثر

مڈھ رانجھا میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش   گھریلو اور کاروباری امور متاثر

مڈھ رانجھا(نمائندہ دُنیا)مڈھ رانجھا میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش سے گھریلو اور کاروباری امور متاثر ہو رہے ہیں۔

بجلی کا ترسیلی نظام درہم برہم ہوگیا، علی الصبح سے لیکر شام تک وقفہ وقفہ سے بجلی آتی جاتی رہی ،و ولٹیج میں بھی کمی بیشی ہوتی رہی جوسلسلہ شام تک جاری رہا۔دن کے اوقات میں بجلی کے بار بار آنے جانے سے کام وکاروبا ر بھی متاثر ہوئے ۔اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں