بناسپتی گھی، چینی اور دیگر ناقص اجزا سے کھویا بنانے والا یونٹ سیل

بناسپتی گھی، چینی اور دیگر ناقص اجزا سے کھویا بنانے والا یونٹ سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے موضع ہجن میں کاروائی کے دوران ایک کھویا یونٹ کو سیل کر دیا۔

 جہاں بناسپتی گھی، چینی اور دیگر ناقص اجزاء سے غیر معیاری کھویا تیار کا جا رہا تھا، ٹیم نے موقع پر خام ما ل کی بھاری مقدار برآمد کرکے کھویا یونٹ کے مالک سہیل کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں